برما کے مسلمانوں پر ظلم،پاکستان بالاخر حرکت میں آگیا،کس کو بھیجاجارہاہے؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے روہنگیا مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے برما جانے کا فیصلہ کیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں روہنگیا مسلمانوں سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی قرارداد کے متن میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور پرتشدد… Continue 23reading برما کے مسلمانوں پر ظلم،پاکستان بالاخر حرکت میں آگیا،کس کو بھیجاجارہاہے؟ حیرت انگیزانکشاف











































