اسحاق ڈار کا اقامہ، ترجمان نے حیرت انگیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کا اقامہ ، رہائشی پرمٹ یا شہریت نہیں ہے ۔ جمعرات کو وزارت خزانہ سے جاری ایک وضاحتی بیان میں کہاگیا کہ سینیٹر اسحاق ڈار 2002ء سے 2008ء تک متحدہ… Continue 23reading اسحاق ڈار کا اقامہ، ترجمان نے حیرت انگیز اعلان کردیا







































