پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ میں فارورڈ بلاک،سابق وزیراعلیٰ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ سینئر لیگی رہنماؤں نے ایک پلیٹ فارم پر آنے کے لئے دوبارہ رابطے شروع کئے ہیں،جو ہمیشہ شریف برادران کو سہارا دیتے رہے اور جن پر یہ مشکل وقت میں انحصار کرتے ہیں وہ بھی اب ان کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دوست محمد کھوسہ نے کہا کہ حالیہ دنوں میں

سینئر لیگی رہنماؤں کے درمیان ایک مرتبہ پھر رابطوں کا آغاز ہوا ہے اور یہ طے ہوا ہے کہ اکٹھے بیٹھیں اور ایک مضبوط جماعت کو سامنے لایا جائے ۔ نہ صرف قومی اسمبلی بلکہ صوبائی اسمبلی کے لئے بات ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فارورڈ بلاک کی روایت شریف برادران نے ڈالی اب انہیں سامنا کرنا پڑے گا ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…