کس کی نافرمانی کی جس کی وجہ سے جیل گیا؟اداکارہ میرا سے شادی؟جمشید دستی کے حیرت انگیزانکشافات
ملتان (آئی این پی)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ میں نے والدہ کی نافرمانی کی جس کی وجہ سے جیل گیا، آئندہ الیکشن کے فوری بعد شادی کروں گا،شادی میں میاں برادران کو شرکت کی دعوت نہیں دوں گا۔اداکارہ میرا میرے معیار کی لڑکی نہیں ہے… Continue 23reading کس کی نافرمانی کی جس کی وجہ سے جیل گیا؟اداکارہ میرا سے شادی؟جمشید دستی کے حیرت انگیزانکشافات