پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

حنیف عباسی نے عمران خان کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ سوچابھی نہ ہوگا،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہاہے کہ عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے ، کبھی کہتے ہیں بنی گالہ جائیداد گفٹ میں ملی ہے کبھی انکار کرتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان عدالتوں اور الیکشن کمیشن سے بھاگ رہے ہیں،سپریم کورٹ بینک ٹرانزیکشن کی تفصیلات مانگ رہی ہے جو ان کے پاس نہیں ،انہوں نے کہا کہ عدالت بار بار پوچھ رہی ہے کہ راشد خان کے اکاؤنٹ میں پیسے کیسے آئے، عدالت نے عمران خان سے جواب

مانگا ہے کہ یہ گفٹ ہے یا بے نامی جائیداد، مگران کے پاس کوئی جواب نہیں ٗن لیگ کے رہنما نے کہا کہ پشاورمیں لوگ ڈینگی سے مررہے ہیں،عمران خان نظرنہیں آرہے،عمران خان کہاں چھپے ہیں،گلیات سے واپس آکرعدالت کاسامناکریں، حنیف عباسی نے کہاکہ عمران خان نے سیاسی جماعتوں کا کچرا جمع کیا اس لئے نوجوان آپ کی جماعت سے چلے گئے اور لوگوں نے لاہور کے جلسے میں بھی عمران خان کاساتھ نہیں دیا،لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کا پیچھا چھوڑیں جو آپ کا کام ہے وہ کریں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…