اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

’’عمران خان سےجو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا‘‘

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف عمران خان کے پجاری ہیں اور دوسری طرف نواز شریف سے لفافہ لینے والے، تیسری کوئی صورت نہیں، عمران خان کو کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیا جائے گا، ان سے جو کام لینا تھا لے لیا گیا، اب وہ بھی اصغر خان کی طرح ہیں، معروف صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق

سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عمران کے پجاری ہیں اور دوسری طرف نواز شریف سے لفافہ لینے والے ، تیسری کوئی صورت نہیں اور میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ نہ ہی میں عمران خان کا پجاری ہوں اور نہ ہی لفافہ لیتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے جو کام لینا تھا لے لیا گیا اب وہ بھی اصغر خان کی طرح ہیں ۔ نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ عائشہ گلا لئی کے پیچھے ن لیگ نہیں ہے بلکہ عائشہ گلا لئی کو سامنے والے وہی ہیں جنہوں نے عمران خان کو استعمال کیا۔ عمران خان کو کسی صورت وزیراعظم نہیں بننے دیا جائے گا۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…