ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’الزامات کے بعد کہانی میں نیا موڑ ‘‘ عائشہ گلالئی نے عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف چھوڑنے والی عائشہ گلالئی نے عمران خان کو معافی مانگنے کی پیشکش کر دی، عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کرلوں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ معاملہ کمیٹی تک چلاگیاہے،ایسانہ ہوکہ عمران خان کوشرمندگی اٹھانی پڑے ، اب بھی وقت ہے کہ عمران خان قوم سے اپنے کیے پر معافی مانگ لیں،

پارلیمانی کمیٹی نے طلب کیا تو اس کے سامنے تمام شواہد رکھوں گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے کیے پر قوم سے معافی مانگیں، عمران خان نے معافی مانگی تو ان کی معذرت قبول کروں گی۔واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان اور نعیم الحق پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں جس پر قومی اسمبلی کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی بھی تشکیل دینے کی قرارداد منظور کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…