منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

بیٹیوں پر جوابی الزامات،عائشہ گلالئی کے والد بھی عمران خان کی تعریف پر مجبور ہوگئے،حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)’’خیبر پختونخوا میں سرکاری ٹھیکے عمران خان کی ہدایت کے تحت انٹرنیٹ کے ذریعے شفافیت سے دئیے جاتے ہیں‘‘ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے والد شمس القیوم نے کہا ہے کہ نور زمان ان کا شاگرد تھا وہ مجرمانہ ذہنیت کا مالک شخص ہے ٗنورزمان ان کے پاس اپنے تین بیٹوں کی نوکری کی سفارش کرانے آیا تھا۔عائشہ گلالئی کے والد نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ٹھیکے عمران خان کی ہدایت کے تحت انٹرنیٹ کے ذریعے شفافیت سے دئیے جاتے ہیں ٗ

وہ کسی ٹھیکے دار کو نہیں جانتے۔ان کا کہنا تھا کہ ماریہ طور نے ہسپتال بچوں اور خواتین کیلئے بنایا ہے ٗعمران ہسپتال بناسکتا ہے تو ماریہ پر تنقید کیوں کی جارہی ہے۔شمس القیوم نے کہا کہ پشاور کے ہسپتالوں میں زیادہ رش ہوتا ہے ٗماریہ بین الاقوامی کھلاڑی ہیں ٗوہ غیر جانبدار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے ماریہ کو پلاٹ تک نہیں دیا ٗابھی بھی بیوی بچوں سمیت سرکاری مکان میں رہتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…