ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

شریف خاندان کی ایک اور اہم شخصیت کی سیاست میں انٹری، حیرت انگیز نام سامنے آ گیا

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کی ایک اور اہم شخصیت کی سیاست میں انٹری، حیرت انگیز نام سامنے آ گیا، تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو میدان میں اتارنے کے لیے غور کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے وزارت اعلیٰ کو چھوڑنے سے انکار کے بعد عبوری وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے شاہد خاقان عباسی ہی آئندہ الیکشن تک وزیراعظم کے عہدے پر متمکن رہیں گے۔دوسری طرف نواز شریف کی نااہلی کے باعث

خالی ہونے والی حلقہ این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخابکے لیے مسلم لیگ (ن) کے کئی امیدواروں کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ حلقہ این اے 20 کے امیدوار کے حوالے سے معروف صحافی اور کالم نگار سلمان غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے ایک اور فرد کو سیاست میں لانے کی تیاریاں کی جاری ہیں۔ حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو بھی سیاسی میدان میں اتارنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ لیکن ابھی تک اس حوالے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…