بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا‘‘ عائشہ گلا لئی کے خلاف سخت ترین قدم اٹھا لیا گیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی احتساب کمیشن نے عائشہ گلا لئی کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات کیلئے ثبوت مانگ لئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی احتساب کمیشن نے عائشہ گلا لئی کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات کیلئے دو افراد سے ثبوت مانگ لئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز

عائشہ گلا لئی کے مبینہ طور پر ذاتی معاون نور زمان نے ان پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزامات عائد کئے تھے جس سے متعلق عائشہ گلا لئی نے نور زمان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ پر الزام لگانے کیلئے لوگوں کو ٹکٹ اور پیسوں کا لالچ دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…