جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار پریس کانفرنس میں وزیراعظم نوازشریف کو کس نام سے پکارتے رہے؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں میاں نواز شریف کو وزیراعظم کہنے سے گریز کرتے رہے، انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں 8بار میاں نواز شریف کا نام لیا اور ملاقات اور عدالتی فیصلے کے حوالے سے صرف 2بار وزیراعظم کے الفاط استعمال کئے ،

پارٹی پسند نا پسند کی بنیاد پر فیصلوں کو برملا ہدف تنقید بنایا،میاں نواز شریف سے پارٹی کو منظم کرنے کی درخواست کی کئی بار نواز شریف کا نام لیا، وزیراعظم کہنے سے گریز کرتے رہے، عدالت عظمیٰ کے فیصلے اور ملاقات کے حوالے سے ضرور وزیراعظم کے الفاظ استعمال کئے، اکثر و بیشتر وزیراعظم کے الفاظ استعمال نہیں کئے



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…