پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سیاست چھوڑ دی؟وزارت چھوڑ دی ؟اورپارٹی؟چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں حیرت انگیز تضاد سامنے آگیا

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیاست سے دستبرداری کے اعلان کے باوجود پارٹی اور وزیراعظم نوازشریف سے مکمل محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ35 سال قبل جو لوگ نواز شریف کے ساتھ تھے ،ان میں اب میرے علاوہ کوئی موجود نہیں، اکثر پارٹی اور کچھ یہ جہاں چھوڑ گئے ہیں ، میں پارٹی نہیں چھوڑو نگا ۔

جمعرات کو پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ 1985میں جو لوگ نواز شریف کے ساتھ تھے ،ان میں اب میرے علاوہ کوئی موجود نہیں، اکثر پارٹی چھوڑ گئے اور کچھ اس جہاں کو چھوڑ گئے، مجھے مسلم لیگ (ن) سے پیار ہے، پارٹی کو میاں نواز شریف نے اپنی محنت، ثابت قدمی سے قائم کیامگر ان کے ساتھ میرے سمیت اور بھی لوگ شامل تھے، ہم نے پارٹی کی ایک ایک اینٹ رکھ کے ہم نے قائم و دائم کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…