مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔مراد سعید کے سوات میں قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 3 اور این اے 4 سے کاغذات نامزدگی جمع کیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وکلاء نے ان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔پشاور… Continue 23reading مراد سعید کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے