جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مجھے شوکاز نوٹس جاری کیا اس کا جواب بھی دیا ہے۔

زین قریشی نے کہا کہ میرا معاملہ پارٹی کے سامنے ہے، میں اچھے کی اْمید رکھتا ہوں۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ میں نے گزشتہ روز کے پی میں بلائے گئے اجلاس میں شرکت کی تھی، پارٹی کے لوگوں سے ملاقات ہوئی تمام چیزوں پر بات ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ ہم تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ واحد ممبر ہوں جس کو قومی اسمبلی سے گرفتار کیا گیا، میرا پورا خاندان مشکلات سے گزرا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…