جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

اسلام آباد(این این آئی)سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا تاہم ملزمان اب تک انصاف کے کٹہرے میں نہ لائے جاسکے۔یاد رہے کہ صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے دن کینیا میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔23 اکتوبر… Continue 23reading ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023

ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادمیں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق پستول سے ٹک ٹاک بناتے نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق یوگیا،کھرڑیانوالہ کا رہائشی نوجوان عمران پستول سے ٹک ٹاک بنارہاتھا نوجوان نے پسٹل لوڈ کرنے کے تمام عمل کی ویڈیو بنائی، عمران… Continue 23reading ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا

ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

کراچی (این این آئی)ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود موٹر سائیکلوں کی قیمت میں کمی نہ آسکی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان و دنیا بھر کی معروف کمپنی ہنڈا اورسوزوکی کمپنی نے ڈالر کی قیمت گرنے کے باوجود موٹرسائیکلوں کی قیمتی میں کمی کا اعلان نہیں کیا،عوام نے موٹرسائیکل کمپنیز سے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

پی ایس او کی ہٹ دھرمی برقرار، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی مکمل بند

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

پی ایس او کی ہٹ دھرمی برقرار، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی مکمل بند

کراچی(این این آئی)اتوار کے روز بینک میں رقم منتقل نہ ہونے کے باعث پی ایس او نے ایئر پورٹس پر پی آئی اے کے طیاروں کو ایندھن دینے سے معذرت کرلی ،جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ… Continue 23reading پی ایس او کی ہٹ دھرمی برقرار، پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی مکمل بند

تعلیم، روزگار کیلئے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

تعلیم، روزگار کیلئے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)معاشی بدحالی اور مہنگائی کے پیشِ نظر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد، بالخصوص نوجوان آبادی اسکالرشپس اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں بیرون ملک جانے کی کوششیں کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2023 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ساڑھے 4 لاکھ سے زائد پاکستانی مختلف… Continue 23reading تعلیم، روزگار کیلئے بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ

بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

لاہور(این این آئی)اینٹی کرپشن کا مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے دوران سابق خاتون اول بشری بی بی کے بھائی، سابقہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلیز کے گھر چھاپے مارے گئے ۔ترجمان اینٹی کرپشن نے بتایا کہ اینٹی کرپشن نے گزشتہ رات ساہیوال ،اوکاڑہ اور پاکپتن میں مفرور ملزمان… Continue 23reading بشری بی بی کے بھائی کے گھر اینٹی کرپشن کے چھاپے

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیروں کا سڑکوں پر راج ہوتا ہے جب کہ شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہوتی ہے۔سروے کے مطابق کراچی میں رات ہوتے ہی شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہو جاتی ہے جب کہ سڑکوں پر لٹیروں کا راج قائم ہو جاتا ہے… Continue 23reading کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائب

سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ،مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ،مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ہوجائیں گے،مزید انتشار پھیلے گا، استحکام کا دارومدار الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کے فیصلوں پر ہے، دونوں آئینی ذمہ داری پوری کریں، مہنگائی، بے روزگاری سے پسی عوام میں مایوسی و… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کو مساوی مواقع نہ ملے تو انتخابات متنازع ،مزید انتشار پھیلے گا، سراج الحق

Page 469 of 12052
1 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 12,052