پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 12  فروری‬‮  2024

این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

راولپنڈی(این این آئی)این اے57راولپنڈی سے آزاد امیدوار اور سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق چوہدری عدنان پرپولیس لائنزانیکسی چوک پرموٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گولیاں لگنے سے موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں مقتول عدنان چوہدری کا ڈرائیورشدید زخمی ہے۔پولیس نے بتایاکہ… Continue 23reading این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا تیار

datetime 12  فروری‬‮  2024

وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے شراکت اقتدار کا فارمولا تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاق میں حکومت بنانے کیلئے (ن )لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے درمیان سیاسی اتحاد متوقع ہے، (ن لیگ اور پیپلز… Continue 23reading وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا تیار

قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلائے جانے کا امکان ،منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

datetime 12  فروری‬‮  2024

قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلائے جانے کا امکان ،منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

سلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے،آئین کیآرٹیکل91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس عام انتخابات کے بعد21ویں روز ہوگا،صدر مملکت اس سے پہلے بھی اجلاس طلب کرسکتے ہیں۔قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے،اجلاس… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلائے جانے کا امکان ،منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

datetime 12  فروری‬‮  2024

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

ڈی آئی خان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ منگل کو ڈی آئی خان میں ادا کی جائیگی۔پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے فیس بک اکائونٹ پر جاری بیان کے مطابق علی امین گنڈاپور اور فیصل امین گنڈاپور کے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دیدیا

datetime 12  فروری‬‮  2024

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہاکہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا، انتخابات میں ناکامی کو قبول کرتے ہوئے بطور امیر جماعت اسلامی استعفیٰ دیتا ہوں۔ترجمان جماعت اسلامی… Continue 23reading سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دیدیا

خیرات نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا پی ایس 129 کی نشست چھوڑنے کا اعلان

datetime 12  فروری‬‮  2024

خیرات نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا پی ایس 129 کی نشست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی اور نو منتخب رکن سندھ اسمبلی حافظ نعیم الرحمان نے پی ایس 129 کی اپنی جیتی ہوئی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ادارہ نورحق میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی اور نو منتخب رکن سندھ اسمبلی حافظ نعیم الرحمان نے پی ایس 129 کی اپنی جیتی… Continue 23reading خیرات نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا پی ایس 129 کی نشست چھوڑنے کا اعلان

قومی و صوبائی اسمبلی کی 26نشستوں کے حتمی نتائج روک دئیے گئے،2بینچزتشکیل

datetime 12  فروری‬‮  2024

قومی و صوبائی اسمبلی کی 26نشستوں کے حتمی نتائج روک دئیے گئے،2بینچزتشکیل

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔پیرکوالیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دئیے گئے۔ بینچ نمبر ایک میں ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی جبکہ بینچ نمبر دو… Continue 23reading قومی و صوبائی اسمبلی کی 26نشستوں کے حتمی نتائج روک دئیے گئے،2بینچزتشکیل

اسلام آباد ،تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری،انجم عقیل ، طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز فاتح قرار

datetime 12  فروری‬‮  2024

اسلام آباد ،تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری،انجم عقیل ، طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز فاتح قرار

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرکوالیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 46سے (ن) لیگ کے انجم عقیل کامیاب قرار پائے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 47سے (ن) لیگ کے طارق فضل چوہدری کامیاب قرار پائے جبکہ… Continue 23reading اسلام آباد ،تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری،انجم عقیل ، طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز فاتح قرار

الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

datetime 12  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)این اے 71 سے الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ پیر کو دور ان سماعت وکیل ریحانہ ڈار نے کہاکہ فارم 45 کے مطابق ہم 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکے ہیں، ار او کی جانب سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر آر او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

1 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 12,196