سوات ،پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار
سوات (این این آئی) سوات میں پی ٹی آئی اجلاس میں چھاپہ مار کر سابق ایم پی اے فضل مولا کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سوات کے علاقے کبل میں پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس پر چھاپہ مار کر سابق رکن صوبائی اسمبلی فضل مولا اور ان کے… Continue 23reading سوات ،پی ٹی آئی اجلاس پر چھاپہ، سابق ایم پی اے بیٹے سمیت گرفتار