بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے،25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائیگا
کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق 25 دسمبر بروز پیر کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پر سرکاری ونجی مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔… Continue 23reading بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے،25 دسمبر کو یوم قائداعظم سرکاری سطح پرمنایا جائیگا