منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے، فضل الرحمان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا، جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاستدانوں نے اپنے مفادات کیلئے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نئے قانون کے ذریعے ملک کے ہر شہری کو مشکوک بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نہ ہم امریکی سیاست میں مداخلت کرتے ہیں نہ انہیں اجازت دے سکتے ہیں۔سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں، بانی پی ٹی ا?ئی کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ برطانیہ خواجہ آصف کے معاملے میں قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا میں ری پبلکن حکومت ہو یا ڈیموکریٹس، دنیا کیلئے انکی پالیسی ایک ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…