ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر مسافروں کو بڑی سہولت ملنے کا امکان

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر مسافروں کو بڑی سہولت ملنے کا امکان

کراچی(این این آئی)ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کو تیز امیگریشن کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو امیگریشن کے سلسلے میں سہولت مہیا کرنے کے لیے ای گیٹ متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔پہلے پاکستان کے… Continue 23reading کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر مسافروں کو بڑی سہولت ملنے کا امکان

موسم سرما کی پہلی برفباری ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

موسم سرما کی پہلی برفباری ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ وادی زیارت اور گرد و نواح میں رات گئے برفباری سے گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے۔محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان… Continue 23reading موسم سرما کی پہلی برفباری ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

سانحہ آرمی پبلک اسکول: شہید بیٹے کی خواہش پر باپ نے محل بنادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

سانحہ آرمی پبلک اسکول: شہید بیٹے کی خواہش پر باپ نے محل بنادیا

پشاور (این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں المناک سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال بیت گئے جس میں ہرشہید بچے کی اپنی ایک داستان بنی۔چارسدہ کے باپ بیٹے کی لازوال محبت بھی اپنی مثال آپ رہی۔ دہشتگردوں نے باپ سے ایک بہادر اور ہونہار بیٹا تو چھین لیا لیکن جدائی کے بعد بھی… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک اسکول: شہید بیٹے کی خواہش پر باپ نے محل بنادیا

ماہِ رمضان کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

ماہِ رمضان کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد کا بے صبری سے انتظار ہے،برکتوں رحمتوں والا مہینہ اہل ایمان کیلئے خوشی اور مسرت کا پیغام لاتا ہے۔ماہ جمادی الثانی کا آغاز ہوتے ہی بابرکت مہینے کو انتظار بھی بڑھتاجارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف غیرملکی ماہرفلکیات نے رمضان المبارک کے… Continue 23reading ماہِ رمضان کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال بیت گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال بیت گئے

پشاور (این این آئی)سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال بیت گئے،آرمی پبلک اسکول پشاور میں 9 سال قبل شدت پسندوں نے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق 16 دسمبر 2014 کو ملک کی تاریخ کا دردناک واقعہ پیش… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال بیت گئے

سینئر سیاسی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

سینئر سیاسی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاسی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، چند روز میں پریس کانفرنس میں باضابطہ اعلان کریں گے۔سردار لطیف کھوسہ نے ایک انٹرویومیں انکشاف کیا کہ وہ جلد ہی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرنے والے ہیں، جس کا… Continue 23reading سینئر سیاسی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، جس… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ

انسدادِ اسموگ، ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

انسدادِ اسموگ، ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

لاہور ( این این آئی) اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ منصوبہ کامیاب رہا شہر کے دس علاقوں میں بارش برسائی گئی اس سے شہر کی ایئر کوالٹی بہتر ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی تعاون سے… Continue 23reading انسدادِ اسموگ، ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2023

زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

صوابی(این این آئی)موضع باکر میں زبانی تکرار پر بھائی نے گھر کے اندر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا تاہم صوابی پولیس نے فوری اور بروقت کارروائی کرکے اپنی سگی بہن کو قتل کرنے والا قاتل بھائی چند منٹوں میں آلہ قتل پستول سمیت گرفتارکر لیا عثمان شیرسکنہ باکر نے تھانہ… Continue 23reading زبانی تکرار پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

Page 472 of 12124
1 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 12,124