اڈیالہ جیل میں جھگڑا،ایک اور زخمی قیدی چل بسا
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایک ہفتہ قبل ذہنی مریضوں کے سیل میں ہونے والے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والا ایک اور ذہنی مریض قیدی حماد چل بسا۔ذہنی مریض احسن نے اڈیالہ جیل میں 28فروری کو ساتھی قیدیوں پر اینٹوں سے حملہ کیا تھا۔جیل حکام کے مطابق جھگڑے کا معاملہ ذہنی مریضوں… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں جھگڑا،ایک اور زخمی قیدی چل بسا