ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کراچی کی بڑی کاروباری فیملی سے 2ارب روپے بھتہ طلب

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

کراچی کی بڑی کاروباری فیملی سے 2ارب روپے بھتہ طلب

کراچی(این این آئی) شہر کی ایک بڑی کاروباری فیملی کو بلیک میل اور 2ارب روپے بھتہ طلب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق حال ہی میں انتقال کرجانے والے کراچی کے ایک بڑے کارروباری فرد کو نامعلوم افراد کی جانب سے ای میل موصول ہوئی تھی جس میں 2ارب روپے بھتے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading کراچی کی بڑی کاروباری فیملی سے 2ارب روپے بھتہ طلب

آصف زرداری سے بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

آصف زرداری سے بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو سمیت دیگر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سکندر عمرانی ،سید نظام الدین، سید حمید، نصیر احمد بزنجواور میر عبدالوہاب بزنجو سمیت و دیگر نے بھی… Continue 23reading آصف زرداری سے بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات ،پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25سے 29دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے بتایاکہ وفاقی تعلیمی ادارے جمعہ 22دسمبر کے بعد پیر یکم جنوری کو… Continue 23reading وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سرکردہ سیاسی شخصیات اور سابق ارکان اسمبلی کی شہباز شریف سے ملاقات ، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

سرکردہ سیاسی شخصیات اور سابق ارکان اسمبلی کی شہباز شریف سے ملاقات ، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سرکردہ سیاسی شخصیات اور سابق ارکان اسمبلی نے ملاقات کر کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ،شمولیت اختیار کرنے والوں میں مولانا آصف معاویہ، بابر خان سیال، مسز نیلم سیال، مہر اسلم بھروانہ، شیخ محمد یونس، خالد محمود سرگانہ… Continue 23reading سرکردہ سیاسی شخصیات اور سابق ارکان اسمبلی کی شہباز شریف سے ملاقات ، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

مہمند،ملک مہراب دین ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

مہمند،ملک مہراب دین ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

ضلع مہمند (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے زیر اہتمام تحصیل خویزی میں ملک مہراب دین کے ہجرے میں ایک گرینڈ شمیولتی جرگہ منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مہمند کے جنرل سیکرٹری اور امیدوار برائے قومی اسمبلی وحید مہمند ، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خیبر کے صدر حضرت ولی، شیراعظم… Continue 23reading مہمند،ملک مہراب دین ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

میزان بینک کا فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بی فائلر کے ساتھ معاہدہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

میزان بینک کا فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بی فائلر کے ساتھ معاہدہ

کراچی(این این آئی) پاکستان کے معروف اسلامی بینک میزان بینک نے فری لانسرزکیلئے دستیاب ٹیکس سہولت کی خدمات کو بڑھانے کیلئے بی فائلر (Befiler)کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصدڈیجی فری لانسرز صارفین سمیت میزان فری لانسرز اکائونٹ ہولڈرز کوبی فائلر کی ٹیکس سے متعلق خدمات رعائتی قیمت پر… Continue 23reading میزان بینک کا فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بی فائلر کے ساتھ معاہدہ

ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

کراچی (این این آئی)کراچی میں ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے دوران احتجاج پریس کلب پر ریاست مخالف نعرے… Continue 23reading ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ برداشت ہے۔واثق قیوم عباسی نے کہاکہ میں سیاست اور پی… Continue 23reading سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سب کو صرف پیسہ چاہیے،26سالہ ڈاکٹر نے جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی

datetime 7  دسمبر‬‮  2023

سب کو صرف پیسہ چاہیے،26سالہ ڈاکٹر نے جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست کیرالہ میں 26 سالہ ڈاکٹر شاہانہ نے سسرال والوں کی طرف سے جہیز کی بھاری مانگ پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شاہانہ کی پسند کی شادی ہورہی تھی لیکن خوشیوں والے گھر میں اس وقت صفِ ماتم بچھ گئی جب شاہانہ کے بوائے فرینڈ نے شادی… Continue 23reading سب کو صرف پیسہ چاہیے،26سالہ ڈاکٹر نے جہیز کی مانگ پر خودکشی کرلی

Page 481 of 12124
1 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 12,124