منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

لاہور میں شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2024

لاہور میں شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

لاہور( این این آئی) لاہور کے علاقہ چوہنگ میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق چوہنگ ملتان روڈ کی رہائشی 35سالہ شکیلہ کا شوہر شہزاد کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا ۔ شوہر شہزاد نے طیش میں آکر چھریوں کیوار کرکے اسے شدید زخمی… Continue 23reading لاہور میں شوہر نے چھریوں کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

پی ٹی آئی کی ”بلا” واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل

datetime 6  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کی ”بلا” واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل

اسلام آباد( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست سینئر وکلا حامد خان اور بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت ہائیکورٹ میں شکایت کنندگان کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ”بلا” واپس لینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل

الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے’نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے’نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 2 ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت صدیقی اور حامد رضا خان کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔نگہت صدیقی ایڈیشنل ڈی جی جینڈر ونگ الیکشن کمیشن جبکہ حامد رضا خان کو ڈائریکٹر ایم سی او الیکشن کمیشن تعینات… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے’نوٹیفکیشن جاری

بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 6  فروری‬‮  2024

بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد( این این آئی) توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ منتقلی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں بشری بی بی کی جانب سے بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا انتظامیہ کا 31جنوری کا نوٹیفیکیشن کالعدم… Continue 23reading بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ‘ نواز شریف

datetime 6  فروری‬‮  2024

پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ‘ نواز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ،انہوں نے پاکستان کا ستیا ناس کیا ہے، ہم پاکستان کو دوبارہ ڈگر پر لائیں گے ، اس کی دوبارہ تعمیر… Continue 23reading پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ‘ نواز شریف

بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2024

بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد( این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔سپریم کورٹ میں اعتراض کنندہ شاہ محمد زمان نے دائر اپیل میں کہا کہ بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ہیں جن کا انتخابی نشان تلوار ہے، بلاول بھٹو انتخابات میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

پی ٹی آئی کے رہنما ایاز علی سیال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

datetime 6  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کے رہنما ایاز علی سیال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پی ایس 85کے سابق امیدوار ایاز علی سیال نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر اور پی ایس 110کلفٹن ڈیفنس کے علاقے کے امیدوار سید نجی عالم سے خصوصی ملاقات کی اور ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی ۔ اس… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنما ایاز علی سیال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

datetime 6  فروری‬‮  2024

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان رجسٹرد ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے پر بھارت، انڈونیشیاء ، امریکہ اور برازیل کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ۔فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن )کی رپورٹ کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے لئے ملک میں ریکارڈ 12 کروڑ 80… Continue 23reading پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن ضروری قرار

datetime 6  فروری‬‮  2024

موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن ضروری قرار

لاہور( این این آئی)موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق گاڑیوں کے لئے ایم ٹی کا استعمال لازمی ہوگا، یہ فیصلہ موٹرویز کے داخلی و خارجی راستوں پر صارفین کو سہولت دینے اور ٹریفک کی سہل روانی کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔… Continue 23reading موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن ضروری قرار

1 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 12,197