بچوں کے اغواء کی دھمکی دے کر خاتون سے ایک لاکھ کی نقدی لوٹ لی گئی
ساہیوال( این این آئی)نواحی چک 90نو ایل حامد ٹائون میں ایک خاتون کو اسکے بچوں کے اغواء کی دھمکی کے کر ایک لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مولا بخش کی بیوی منظوراںبی بی کو موبائل0323-5749105سے کال آئی اگر تم اپنے بچوں کی خیریت چاہتی ہو تو ایک لاکھ روپے موبائل… Continue 23reading بچوں کے اغواء کی دھمکی دے کر خاتون سے ایک لاکھ کی نقدی لوٹ لی گئی