اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔

جسٹس منصور علی شاہ اور عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت، وکیل درخواست نے کہا کہ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ دیا تھا، جس کی نظرثانی اپیلیں زیر التواء ہیں، 26ویں ترمیم کے بعد اب یہ کیس آئینی بینچ میں جائے گا۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ اس کیس میں کوئی آئینی یا قانونی سوال موجود نہیں ہے، سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لے کر جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔عدالت نے کیس نمٹاتے ہوئے قرار دیا کہ پہلے سے دیے گئے فیصلے کے خلاف نظرثانی زیر التوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…