ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کم عمر افراد کو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی شروع

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

کم عمر افراد کو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی شروع

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں کم عمر افرادکو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔پولیس کے مطابق 18سال سے کم عمر کے افراد کو نسوار اور سگریٹ فروخت کرنا غیر قانونی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کی سزا 3 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ… Continue 23reading کم عمر افراد کو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی شروع

خاتون افسوسناک کام کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

خاتون افسوسناک کام کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پشاورمیں کارروائی کے دوران بھتہ خوری میں ملوث خاتون کوگرفتارکرلیا، خاتون کی شناخت مریم بی بی کے نام سے ہوئی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمہ… Continue 23reading خاتون افسوسناک کام کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار

ہیلتھ انشورنس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

ہیلتھ انشورنس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 روپے کٹوتی ہوگی۔سیکرٹری خزانہ مجاہد شیردل کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں… Continue 23reading ہیلتھ انشورنس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

محکمہ موسمیات کی دسمبرمیں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی دسمبرمیں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے دسمبر میں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔دسمبرمیں موسم اور بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ دسمبرمیں بارشوں کے ایک یا دو اسپیل آسکتے ہیں،فوگ یا اسموگ میں کمی نہیں آئے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کے مطابق کچھ عرصے سے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی دسمبرمیں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی

شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو گولیاں مار دیں، شدید زخمی، ہسپتال منتقل

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو گولیاں مار دیں، شدید زخمی، ہسپتال منتقل

کراچی(این این آئی)شہر قائد کراچی میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو شدید زخمی کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون کے گھر میں پیش آیا جہاں ہمسایوں نے فائرنگ کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی تو بھاری نفری موقع… Continue 23reading شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو گولیاں مار دیں، شدید زخمی، ہسپتال منتقل

پنجاب تعلیمی بورڈز کا23دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

پنجاب تعلیمی بورڈز کا23دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 23دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان 2023کے نتائج کا اعلان 23دسمبر 2023کو کریں گے جس کی تیاری کی جارہی ہے اور سلسلہ… Continue 23reading پنجاب تعلیمی بورڈز کا23دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

آج بھی خواتین دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی ہیں،مولانا طارق جمیل

datetime 9  دسمبر‬‮  2023

آج بھی خواتین دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی ہیں،مولانا طارق جمیل

اسلام (نیوزڈیسک)پاکستان کے ممتازعالمِ دین مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ خواتین انہیں اب بھی دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو میں شرکت کے دوران دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ پر روشنی ڈالی۔شو کے میزبان نے جب دوسری… Continue 23reading آج بھی خواتین دوسری شادی کیلئے پیغامات بھجواتی ہیں،مولانا طارق جمیل

معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ کوٹ لکھپت میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق چندرائے روڈ کے رہائشی فیصل کا بڑے بھائی رمضان کے ساتھ جھگڑا ہوا ۔ ملزم رمضان نے بھائی کو تشدد کرتے ہوئے دیوار کے ساتھ مار دیا ۔زخمی فیصل… Continue 23reading معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

سپریم کورٹ،آئندہ عدالتی ہفتے میں انتہائی اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ،آئندہ عدالتی ہفتے میں انتہائی اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتہ انتہائی اہم ہوگا،ملٹری کورٹس کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جسٹس مظاہر نقوی کی درخواستوں پر بھی آئندہ ہفتے سماعت ہوگی،ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی عدالتی کارروائی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر… Continue 23reading سپریم کورٹ،آئندہ عدالتی ہفتے میں انتہائی اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر

Page 479 of 12124
1 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 12,124