پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد، فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا بینک ڈکیٹ گرفتار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں بینکوں میں ڈکیتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے بتایا ہے کہ اسلام آباد کے بینکوں میں ڈکیتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ڈکیت کا تعلق سرگودھا سے ہے جس سے تمام سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔

ڈی آئی جی کے مطابق گزشتہ 3ماہ کا ڈیٹا 3دن میں چیک کیا گیا، سائبر انویسٹی گیشن اور ڈیجیٹل سرویلنس سے مدد ملی، ملزم 4، 5 سال سے اسلام آباد میں الیکٹریشن کا کام کر رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ملزم کے قبضہ سے اسلحہ، کیش ڈکیتی میں استعمال موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔ ڈی آئی جی نے بتایا کہ ملزم ریکارڈ یافتہ ہے،پنجاب میں جیل بھی جا چکا ہے، ملزم کی جانب سے ایک دن میں دو دو مقامات پر فائرنگ بھی کی گئی، ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…