بدھ‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستان میں رمضان المبارک 2027 کے آغاز اور اختتام کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں،

فلکیاتی حسابات کے مطابق پہلا روزہ 9 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 8 یا 9 فروری 2027 کو نظر آنے کی توقع ہے، تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ چاند کی رویت سے ہوگا۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق رمضان المبارک 29 یا 30 روزوں پر مشتمل ہوسکتا ہے، جبکہ عیدالفطر 9 یا 10 مارچ 2027 کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ یہ تاریخیں فلکیاتی حسابات پر مبنی ہیں، رمضان المبارک کے آغاز اور عیدالفطر کی حتمی تاریخ کا اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی چاند کی شرعی شہادتوں کی بنیاد پر کرے گی۔



کالم



بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…