جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے
لاہور ( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے۔این اے 155لودھراں 2کے تمام 369پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدیق خان بلوچ 117671ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین 71128 ووٹ لیکر دوسرے نمبر… Continue 23reading جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے