ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر پیکا ایکٹ نافذ کردیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2023

وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر پیکا ایکٹ نافذ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے غیر قانونی پاسپورٹ کا راستہ اور حساس ڈیٹا کی چوری روکنے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق افغانوں سمیت غیر ملکیوں کے پاکستانی پاسپورٹس کا راستہ مستقل بند کرنے کیلئے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون کا نفاذ کردیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر پیکا ایکٹ نافذ کردیا

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں 185 فی صد تک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں 185 فی صد تک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں 185 فی صد تک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کے ایم ڈی سی میں داخلے کے خواہش مندوں کے لیے بری خبر ہے کہ انتظامیہ نے فیسوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا ہے، اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلہ فیس 20… Continue 23reading کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی فیسوں میں 185 فی صد تک ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

پنجاب حکومت کاآبیانے کی مد میں کسانوں سے اضافی 32 ارب روپے لینے کا فیصلہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

پنجاب حکومت کاآبیانے کی مد میں کسانوں سے اضافی 32 ارب روپے لینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے آبیانے کی مد میں کسانوں کی اضافی 32 ارب روپے لینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے آبیانے کے ریٹس بڑھانے کی منظوری دیدی، فیصلے سے کسانوں سے اضافی 32 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔ رقم نہری نظام چلانے اور ترقیاتی و مرمتی کاموں پر خرچ… Continue 23reading پنجاب حکومت کاآبیانے کی مد میں کسانوں سے اضافی 32 ارب روپے لینے کا فیصلہ

سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

کوئٹہ /تربت(این این آئی)سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔کوئٹہ میں آصف علی زرداری نے سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت پر پارٹی کے پرچم والا مفلر پہنایا اور شریک چیئرمین نے ورکرز کنونشن میں میر سرفراز بگٹی کی پی پی میں شمولیت کا خیر مقدم… Continue 23reading سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

سیمنٹ کے ٹرک سے 3 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

سیمنٹ کے ٹرک سے 3 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

جیکب آباد(این این آئی)سندھ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ جیکب آباد میں سیمنٹ کے ٹرک سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق جیکب آباد میں اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ دوران آپریشن ضلع خیر پور جانے والے ٹرک کو پکڑا گیا،… Continue 23reading سیمنٹ کے ٹرک سے 3 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

14 ہزار سے زائد پاکستانی شہری دنیا بھر کی جیلوں میں قید

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

14 ہزار سے زائد پاکستانی شہری دنیا بھر کی جیلوں میں قید

اسلام آباد (این این آئی)14 ہزار سے زائد پاکستانی شہری دنیا بھر کی جیلوں میں قید ہیں، ان میں سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مختلف الزامات کے تحت 58 فیصد شہری بند ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2010 سے 2023 کے دوران 183 پاکستانیوں کو سزائے موت دی گئی۔ یہ اعداد و شمار… Continue 23reading 14 ہزار سے زائد پاکستانی شہری دنیا بھر کی جیلوں میں قید

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کر دیا

اسلام آبا د(این این آئی)الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات سے قبل ملک میں رجسٹرڈ ووٹرزکا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہے جس میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92… Continue 23reading پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کر دیا

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سیشن عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے غیر مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم دیدیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر… Continue 23reading عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

بارات لیکرآیا دولہا میرج ہال میں دودھ پلائی کی رسم سے قبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

datetime 18  دسمبر‬‮  2023

بارات لیکرآیا دولہا میرج ہال میں دودھ پلائی کی رسم سے قبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

ڈسکہ(این این آئی)بارات لیکرآیا دولہا میرج ہال میں دودھ پلائی کی رسم سے قبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق، میرج ہال میں کہرام مچ گیا گزشتہ روز نواحی گائوں ادوکی کھیرے پسرور کا نعیم جس کی شادی تھی وہ بارات لیکر ڈسکہ کی نواحی گائوں ستراہ میں آیاہواتھا جب دودھ پلائی کی رسم شرو ع… Continue 23reading بارات لیکرآیا دولہا میرج ہال میں دودھ پلائی کی رسم سے قبل ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

Page 470 of 12124
1 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 12,124