ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بی آرٹی پشاورمیں 10ارب کی کرپشن کا انکشاف،ریفرنس تیار

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

بی آرٹی پشاورمیں 10ارب کی کرپشن کا انکشاف،ریفرنس تیار

پشاور (این این آئی)نیب پشاور نے بی آر ٹی پشاور کرپشن کیس میں ریفرنس تیارکرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بی آر ٹی پشاور کیس تحقیقات میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے قومی خزانے کو دس ارب کے نقصان کا پتا چلایا ہے۔نیب ٹیم نے ملزمان کیخلاف شواہد اکٹھے ہونے کے… Continue 23reading بی آرٹی پشاورمیں 10ارب کی کرپشن کا انکشاف،ریفرنس تیار

الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ہائیکورٹ جائیں گے،پی ٹی آئی کا اعلان

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ہائیکورٹ جائیں گے،پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے پر پی ٹی آئی نے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پارٹی آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا۔چیف الیکشن… Continue 23reading الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ہائیکورٹ جائیں گے،پی ٹی آئی کا اعلان

سیالکوٹ میں جنگل سے نایاب نسل کا ہرن آبادی میں گھس آیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

سیالکوٹ میں جنگل سے نایاب نسل کا ہرن آبادی میں گھس آیا

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں جنگل سے نایاب نسل کا سامبڑ ہرن آبادی میں گھس آیا۔ ہرن اپنے قدرتی مسکن سے بھٹک گیا تھا۔انچارج وائلڈ لائف اسکواڈ عاصم کامران کے مطابق وائلڈ لائف نے ہرن کو سرحدی دیہات ملوچھت کے جوہر سے ریسکیو کیا۔وائلڈ لائف اسکواڈ اور رینجرز اہلکاروں نے مشترکہ ریسکیو آپریشن میں حصہ… Continue 23reading سیالکوٹ میں جنگل سے نایاب نسل کا ہرن آبادی میں گھس آیا

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے فراز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چوہدری سابق وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔فیصل چوہدری کے مطابق فراز چوہدری کو… Continue 23reading فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پشاور سے کاغذاتِ نامزدگی لے لئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پشاور سے کاغذاتِ نامزدگی لے لئے

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔ثوبیہ خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں صبح سے خوار ہو رہے ہیں حکومت تسلیم کرتی… Continue 23reading خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پشاور سے کاغذاتِ نامزدگی لے لئے

اسلام آباد ،قومی اسمبلی کے حلقے سے خواجہ سراء امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد ،قومی اسمبلی کے حلقے سے خواجہ سراء امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے حلقے سے خواجہ سراء امیدوار نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔وفاقی دارالحکومت کے حلقے این اے 47 سے خواجہ سراء امیدوار نایاب علی نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔اسلام آباد سے ہی تحریکِ انصاف کے رہنما ظفر علی شاہ نے این اے 47 اور… Continue 23reading اسلام آباد ،قومی اسمبلی کے حلقے سے خواجہ سراء امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

حضرت لعل شہباز قلندر درگاہ سے 1 کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

حضرت لعل شہباز قلندر درگاہ سے 1 کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف

سیہون (این این آئی)سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر درگاہ سے ایک کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف ہوا ہے جبکہ نگراں وزیرِ اوقاف عمر سومرو نے درگاہ کے منیجر کو معطل اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق درگاہ سے ایک ماہ میں ایک کروڑ 23… Continue 23reading حضرت لعل شہباز قلندر درگاہ سے 1 کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف

لیول پلیئنگ فیلڈ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

لیول پلیئنگ فیلڈ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی۔عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود… Continue 23reading لیول پلیئنگ فیلڈ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم

وزیر خارجہ سمجھدار تھا ، کہاکہ بتا نہیں سکتا اور بانی پی ٹی آئی کو پھنسا دیا، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

datetime 22  دسمبر‬‮  2023

وزیر خارجہ سمجھدار تھا ، کہاکہ بتا نہیں سکتا اور بانی پی ٹی آئی کو پھنسا دیا، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں سابق و زیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں کو دس دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیاہے جبکہ ججز نے ریمارکس دیئے ہیں… Continue 23reading وزیر خارجہ سمجھدار تھا ، کہاکہ بتا نہیں سکتا اور بانی پی ٹی آئی کو پھنسا دیا، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

Page 465 of 12124
1 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 12,124