ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عثمان ڈار کی والدہ نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

عثمان ڈار کی والدہ نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز نے عام انتخابات کے لیے سیالکوٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریحانہ امتیاز الدین ڈار قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 اور صوبائی اسمبلی پی پی 47 سے الیکشن لڑیں گی۔یاد رہے کہ 19… Continue 23reading عثمان ڈار کی والدہ نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس کردی

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کے لیے دائر اپیل پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے اسے واپس کردیا۔عدالت عظمیٰ نے اعتراضات دور کرکے اپیل جمع کروانے کی ہدایت کردی۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی پاکستانی تحریک انصاف (پی ٹی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف اپیل واپس کردی

روپوش اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

روپوش اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے آئندہ برس 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔سینیٹر اعظم خان سواتی کی ایک ویڈیو پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پیج پر جاری… Continue 23reading روپوش اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

ریحام خان کی تیسری شادی کی ان دیکھی تصاویر منظرِ عام پر عام آگئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

ریحام خان کی تیسری شادی کی ان دیکھی تصاویر منظرِ عام پر عام آگئیں

لاہور (این این آئی)پاکستانی معروف شخصیت، سابقہ اینکر پرسن ریحام خان نے اپنی تیسرے نکاح کی کچھ اَن دیکھی تصویریں سوشل میڈیا پر پہلی بار شیئر کی ہیں۔ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اْنہیں اپنے تیسرے شوہر، بلال مرزا کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ریحام خان… Continue 23reading ریحام خان کی تیسری شادی کی ان دیکھی تصاویر منظرِ عام پر عام آگئیں

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لیے میرے وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔شیر… Continue 23reading شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، اسپتال منتقل

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، اسپتال منتقل

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف پر آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے، ان کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پرویز الٰہی کو جیل میں دل کی تکلیف کی شکایت، اسپتال منتقل

درگاہ لعل شہباز سے سونا اور چاندی چوری ، مرکزی ملزم گرفتار

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

درگاہ لعل شہباز سے سونا اور چاندی چوری ، مرکزی ملزم گرفتار

سیہون (این این آئی)سیہون میں درگاہ لعل شہباز کے توشہ خانے سے سونا اور چاندی چوری کا مقدمہ منیجر اوقاف زبیر احمد بلوچ اور ان کے فرنٹ مین علی گوپانگ کے خلاف درج کرلیا گیا۔چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزم منیجر اوقاف زبیر بلوچ کو گرفتار کرلیا جبکہ مقدمے میں نامزد علی… Continue 23reading درگاہ لعل شہباز سے سونا اور چاندی چوری ، مرکزی ملزم گرفتار

پنجاب میں حساس ادارے پرحملے ،50افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں ہلاک

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

پنجاب میں حساس ادارے پرحملے ،50افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں ہلاک

لاہور ( این این آئی) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بڑی کارروائی کر کے فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پرحملے سمیت 50 افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں مارا گیا ۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی چنیوٹ کے علاقے میں کی گئی، آپریشن کے… Continue 23reading پنجاب میں حساس ادارے پرحملے ،50افراد کا قاتل ساتھی سمیت مقابلے میں ہلاک

گھریلو جھگڑا پرخاوند نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2023

گھریلو جھگڑا پرخاوند نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

ساہیوال (این این آئی)نواحی چک1 دس ایل میںدو بچوں کی ماں28سالہ کرن کو اسکے خاوند احسان ذیشان نے گھریلو جھگڑا پر چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔واقعات کے مطابق ماڈل ٹائون ہڑپہ اسٹیشن کے احسان ذیشان سے محمد رفیق کی بیٹی کرن کی شادی ہوئی تھی اور کرن کے باپ نے پلاٹ خرید… Continue 23reading گھریلو جھگڑا پرخاوند نے بیوی کو چھریاں مار کر قتل کر دیا

Page 464 of 12124
1 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 12,124