گمشدگی اور بازیابی کا کیس: عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم
کراچی (این این آئی)کراچی کی مقامی عدالت نے نارتھ ناظم آباد میں بہن بھائی کی گمشدگی اور بازیابی کے کیس میں بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی مقامی عدالت میں نارتھ ناظم آباد میں بہن بھائی کی گمشدگی اور بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔دونوں بچوں انابیہ اور ایان کو… Continue 23reading گمشدگی اور بازیابی کا کیس: عدالت کا بچوں کو خالہ کے حوالے کرنے کا حکم