ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر ، بارش کا کوئی امکان نہیں

datetime 1  جنوری‬‮  2024

خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر ، بارش کا کوئی امکان نہیں

لاہور( این این آئی)پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف اضلاع مین سردی کی شدت برقرار ہے ،خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ریکارڈ تک آ گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13 ڈگری… Continue 23reading خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر ، بارش کا کوئی امکان نہیں

کراچی میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2024

کراچی میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں، جہاں سے پورے شہر میں ہزاروں روپے فی بوتل فروخت کی جاتی تھی۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز نے نئے سال پر کراچی میں جعلی شراب کی 2فیکٹریاں پکڑلیں ، دونوں کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 مقدمات درج کر لئے… Continue 23reading کراچی میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمعیل خان میں سی آر بی سی نہر کیقریب سے 5 افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں سجاول، عنایت اللہ، نعمت اللہ، کفایت اللہ اور اسلم شامل ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ڈیرہ اسمعیل خان میں… Continue 23reading سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2024

شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات درست ثابت ہونے پر کاغذات مسترد کیے جاتے ہیں۔ پیر کو تحریری فیصلہ حلقہ… Continue 23reading شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

پانچ روز سے لاپتا 17سالہ ذہنی معذور لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

datetime 1  جنوری‬‮  2024

پانچ روز سے لاپتا 17سالہ ذہنی معذور لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

پھولنگر ( این این آئی)حبیب آباد میں پانچ روز سے لاپتا 17سالہ ذہنی معذور لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ اقصی ریاض 5روز سے لاپتا تھی جس کی گزشتہ روز کھیتوں سے لاش برآمد ہوگئی ۔بچی کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ بیٹی کو کئی روز سے تلاش… Continue 23reading پانچ روز سے لاپتا 17سالہ ذہنی معذور لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

سانحہ 9 مئی،51ملزمان کی جائیداد ضبط کرنیکاحکم

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سانحہ 9 مئی،51ملزمان کی جائیداد ضبط کرنیکاحکم

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاو گھیرائوکے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔پیر کو عدالت میں مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے ملوث 51 ملزمان کی… Continue 23reading سانحہ 9 مئی،51ملزمان کی جائیداد ضبط کرنیکاحکم

راولپنڈی ،سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک ٹوٹ گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2024

راولپنڈی ،سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک ٹوٹ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک ٹوٹ گیا۔میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر زمین پر آ گرے۔انتظامیہ کے مطابق سکستھ روڈ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا۔بعد ازاں انتظامیہ… Continue 23reading راولپنڈی ،سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک ٹوٹ گیا

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ سال 2024ء کا پہلا سورج طلوع

datetime 1  جنوری‬‮  2024

نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ سال 2024ء کا پہلا سورج طلوع

لاہور ( این این آئی) نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ پاکستان میں سال 2024ء کا پہلا سورج طلوع ہو گیا۔نئے سال کے آغاز پر مساجد میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے پر امید ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ نیا سال… Continue 23reading نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کیساتھ سال 2024ء کا پہلا سورج طلوع

پلاسٹک فیکٹری کے مالک نے کاروبار میں نقصان ہونے کے سبب پھندا لگاکر خودکشی کرلی

datetime 1  جنوری‬‮  2024

پلاسٹک فیکٹری کے مالک نے کاروبار میں نقصان ہونے کے سبب پھندا لگاکر خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی) کلفٹن میں پلاسٹک فیکٹری کے مالک نے کاروبار میں نقصان ہونے کے سبب پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے علاقے کلفٹن بلاک 8نزد تین تلوارکے قریب بنگلے میں ایک شخص کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے معائنے کے بعدلاش کو ایمبولنس کی مددسے… Continue 23reading پلاسٹک فیکٹری کے مالک نے کاروبار میں نقصان ہونے کے سبب پھندا لگاکر خودکشی کرلی

Page 454 of 12123
1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 12,123