نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا امکان
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کارمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ان کے صاحبزادے حسن نواز، حسین نواز اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بھی سعودی عرب… Continue 23reading نواز شریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا امکان