ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس، 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم

datetime 2  جنوری‬‮  2024

لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس، 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں سیشن جج کوئٹہ نے 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ استغاثہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں مقدمے کو ثابت نہیں کر پائی، کسی بھی معقول شک و شبہ سے بالاتر الزام لگایا… Continue 23reading لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس، 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

datetime 2  جنوری‬‮  2024

لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اعترازاحسن کے وکیل شعیب شاہین سے جبری گمشدگی کے کیس میں سوال کیا ہے کہ لاپتا افراد کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے، عدالت کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، کیا… Continue 23reading لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا’محکمہ موسمیات

datetime 2  جنوری‬‮  2024

پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا’محکمہ موسمیات

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور شدید دھند پڑنے کا امکان… Continue 23reading پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد و خشک رہے گا’محکمہ موسمیات

بھاگ بھری کے گھر سے اس کی بھتیجی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کر لیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2024

بھاگ بھری کے گھر سے اس کی بھتیجی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کر لیا گیا

سرگودھا(این این آئی)بھاگ بھری کے گھر سے اس کی بھتیجی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کر لیا جس پر پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے دیہات سے خاتون بھاگ بھری نے پولیس کو بتایا کہ احمد نواز اور ناصر گزشتہ رات اس کی بھتیجی کو… Continue 23reading بھاگ بھری کے گھر سے اس کی بھتیجی کو نقدی اور طلائی زیورات سمیت اغواء کر لیا گیا

دیسی گھی،چیز،کھویا، دہی، ڈیری پروڈکٹس میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت

datetime 2  جنوری‬‮  2024

دیسی گھی،چیز،کھویا، دہی، ڈیری پروڈکٹس میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دیسی گھی،چیز،کھویا، دہی، ڈیری پروڈکٹس میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف خلاف شکنجہ سخت کر دیا ، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے صوبہ بھر میں 365 ڈیری یونٹس کی چیکنگ کے دوران ناقص پروڈکٹس کی موجودگی پر 4یونٹس بند،8مقدمات درج،70یونٹس… Continue 23reading دیسی گھی،چیز،کھویا، دہی، ڈیری پروڈکٹس میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ سخت

پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو سلیوٹ کرنے کے احکامات جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2024

پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو سلیوٹ کرنے کے احکامات جاری

سوات (این این آئی)ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے ضلع بھر میں تمام پولیس افسران کو اساتذہ کو سلیوٹ اور تعظیم کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سوات نے کہاہے کہ مہذب معاشرے میں استاد کا بہت اہم کردار ہوتا ہے ،کسی ملکی ترقی میں استاد کے کردار سے… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کو اساتذہ کو سلیوٹ کرنے کے احکامات جاری

مولانا فضل الرحمن کا الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ

datetime 2  جنوری‬‮  2024

مولانا فضل الرحمن کا الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جے یو آئی دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، موسم وامن وامان کی وجہ سے دھاندلی کاراستہ کھلتا ہے، الیکشن کمیشن کو ہماری درخواست پر غور کرنا چاہئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کا الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ

بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 2  جنوری‬‮  2024

بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا کہ تحریک انصاف اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج ہماری ہے،… Continue 23reading بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

datetime 2  جنوری‬‮  2024

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

لاہور (این این آئی)گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا جس کی وجہ سے بجلی کا بحران شدید ہو گیا۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق لیسکو سمیت تمام ڈسکوز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک پھیل گئی۔ذرائع این ٹی ڈی سی نے بتایا ہے کہ لیسکو ریجن میں ہر 1 گھنٹے… Continue 23reading گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

Page 453 of 12123
1 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 12,123