غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق
منڈ ی بہائوالدین (این این آئی)منڈ ی بہائوالدین میں غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی بہائوالدین کے علاقے چک ڈاڈا میں گھریلو ناچاقی اور غربت کے باعث خاتون نے 2بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ،ریسکیو 1122نے آپریشن کر کے ماں اور ایک بچے کو زندہ… Continue 23reading غربت سے تنگ ماں 2بچوں سمیت نہر میں کود گئی، 1بچہ جاں بحق