ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

لاہور کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

لاہور کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور ( این این آئی) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ہفتہ کے روز ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی دو بنیادوں پر مسترد کیے گئے جس… Continue 23reading لاہور کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد

ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ایمان مزاری دو روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور انہوں نے ساتھی وکیل عبدالہادی سے شادی کی۔ایمان مزاری نیا پنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پوسٹ… Continue 23reading ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل

میانوالی،پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

میانوالی،پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار

میانوالی (این این آئی)میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر عمارہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ضلع کچہری کے احاطے سے عمارہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ عمارہ نیازی 9 مئی واقعات کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔عمارہ نیازی اپنے… Continue 23reading میانوالی،پی ٹی آئی لیڈی ونگ کی ضلعی صدر گرفتار

زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے این اے 50 اٹک جبکہ اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جوکہ مسترد ہوگئے ہیں۔زلفی بخاری نے کہا کہ میرے کاغذات نامزدگی جعلی… Continue 23reading زلفی بخاری اور اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے، آرمی چیف

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کر کے جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجودکھوتی جا رہی ہے، قوم کے ساتھ مل کر ہر قسم کے مافیا کی سرکوبی کریں گے،قائداعظم کے زریں اصولوں کو… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست وجودکھو رہی ہے، آرمی چیف

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جبکہ این اے 71 سیالکوٹ سے عمر ڈار… Continue 23reading سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ شوکت خانم کینسر اسپتال عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے، اس کے فنڈز جمع کرنے کے اجازت نامے کی منسوخی کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔ صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوکت خانم اسپتال کینسر کے غریب مریضوں کو جدید… Continue 23reading شوکت خانم کو فنڈز جمع کرنے کی اجازت دی جائے، صدر مملکت

اسلام آباد ،نئے سال کی تقریبات کے اجازت نامے منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد ،نئے سال کی تقریبات کے اجازت نامے منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)نگراں وفاقی حکومت نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وفاقی دارالحکومت میں نئے سال کی ہونے والی تمام تقریبات کے اجازت نامے منسوخ کردئیے،نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کی روشنی میں اسلام آباد انتظامیہ نے سال نو کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے… Continue 23reading اسلام آباد ،نئے سال کی تقریبات کے اجازت نامے منسوخ،نوٹیفکیشن جاری

اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

datetime 30  دسمبر‬‮  2023

اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

پتوکی/سرائے مغل(این این آئی) اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بہڑوال کلاں کے رہائشی اکرام الحق کے نابالغ بیٹے احتشام الحق کیساتھ اوباش ملزم علی رضا نے نازیباحرکات کی اور ویڈیو فلم بنائی ملزم… Continue 23reading اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

Page 456 of 12124
1 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 12,124