جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔(ن) لیگ کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق سے باپ پارٹی کے سابق وزرا ء اور رہنمائوں نے ملاقات کی۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف کی کوئٹہ آمد پر شمولیت… Continue 23reading باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

افغان فنکاروں کی واپسی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

افغان فنکاروں کی واپسی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے افغان فنکاروں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں افغان فنکاروں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، نادرا، ڈی جی امیگریشن اور ایف آئی اے کو فریق بنایا… Continue 23reading افغان فنکاروں کی واپسی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولتوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق جیل میں 8کمرے ان کے زیر استعمال ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے کھانے اور علاج کیلئے 9ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو 10ٹی وی چینل دکھائے جاتے ہیں،ہر گھنٹے بعد چینل تبدیل کر… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال

پی ٹی آئی وکیل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے سے متعلق بیان پر یوٹرن

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی وکیل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے سے متعلق بیان پر یوٹرن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل آفتاب باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سلو پوائزن دیے جانے سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا۔گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وکلا نے ملاقات کی تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات… Continue 23reading پی ٹی آئی وکیل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے سے متعلق بیان پر یوٹرن

سفاک باپ نے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزم کا دوران تفتیش قتل کا اعتراف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

سفاک باپ نے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزم کا دوران تفتیش قتل کا اعتراف

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے سعود آباد میں اپنے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے دوران تفتیش بچے کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعودآباد میں سفاک باپ نے کمسن بچے کو قتل کردیا ، پولیس نے بتایا… Continue 23reading سفاک باپ نے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزم کا دوران تفتیش قتل کا اعتراف

ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں دوموٹرسائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے ایک کروڑ 18لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ڈاکوگن پوائنٹ پر کیشئر راحیل کی موٹرسائیکل بھی چھین کرلے گئے۔متاثرہ شخص کے مطابق ایک ڈاکو نے شلوار قمیض جبکہ دوسرے نے ہیلمٹ اور پینٹ شرٹ پہن رکھی تھی اور واردات… Continue 23reading ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع

کراچی(این این آئی) ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے،پولیس نے صدر کے علاقے سے چار غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیاجبکہ کراچی… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع

غربت سے تنگ آکر خاتون نے 2بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

غربت سے تنگ آکر خاتون نے 2بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

کراچی(این این آئی) غربت سے تنگ آکر خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا ، جس کے نتیجے میں اسپتال منتقلی کے دوران ایک بچی دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گگھرپھاٹک کے قریب خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، زہرکھانے کے نتیجے میں خاتون اوربچیوں کی حالت غیر ہو… Continue 23reading غربت سے تنگ آکر خاتون نے 2بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں ، خصوصی ٹرین سے واپس بھیجا جائیگا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں ، خصوصی ٹرین سے واپس بھیجا جائیگا

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں اور خصوصی ٹرین سے ان کے وطن بھیجا جائے گا۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو پہلے 3دن بسوں پھر خصوصی ٹرین سے بھیجا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نان اسٹاپ ٹرین غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو لے… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں ، خصوصی ٹرین سے واپس بھیجا جائیگا

Page 457 of 12051
1 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 12,051