جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلئے گئے ، گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس نامعلوم مقام کی جانب لے گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

غیر قانونی مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق 2500افراد کو آج جمعہ کے روز افغان حکام کے سپرد کیا جائے گا جبکہ دستاویزات کی مدت ختم ہونے والے شہریوں کو دستاویزات مکمل کرنے کا وقت دیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف سے راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تفتیش کی، تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کر لیا۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے،اعدادو شماری جاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے،اعدادو شماری جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی غیر ملکیوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔سرکاری دستاویز میں بتایا گیا کہ پشاور میں سب… Continue 23reading اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے،اعدادو شماری جاری

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام نے شاہ محمود کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دی جس پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی کردی گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی کردی گئی

مکوآنہ (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں7… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی کردی گئی

علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

ڈی آئی خان (این این آئی)سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی نے بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں، میرا پورا خاندان پاکستان اور… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔دار الحکومت و گردونواح میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہو گیا۔مظفر آباد کے بلند پہاڑی سلسلے کوہ مکڑہ، پیر ہسی مار، وادی لیپا اور نیلم کے… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کی ویریفیکیشن کرنے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کی ویریفیکیشن کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی جامعات میں زیرتعلیم اور مقیم افغانیوں کی ویریفیکیشن کا معاملہ، پنجاب یونیورسٹی پاکستانی شہریت رکھنے والے افغان طلبا کی ویریفیکیشن کرے گی۔ وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں کثیر تعداد میں افغان طلبا زیرتعلیم ہیں، افغانستانی شہریت والے طلبا سفارتخانے… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کی ویریفیکیشن کرنے کا فیصلہ

Page 457 of 12052
1 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 12,052