ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔فتح 2 جدید ترین… Continue 23reading پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ

ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ شاہ محمود کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ شاہ محمود کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی

راولپنڈی (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ والد کو کہاں لے کر گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا گیا، ہمیں بتایا… Continue 23reading ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ شاہ محمود کو کہاں لے کر گئے ہیں، مہر بانو قریشی

8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں قرآن پڑھنے والی 8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا،ڈی پی او نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزم کو عبرتناک سزا دلوا کر مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی… Continue 23reading 8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

مریم نواز ، بلاول بھٹو ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

مریم نواز ، بلاول بھٹو ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی… Continue 23reading مریم نواز ، بلاول بھٹو ،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات

موسم سرما کی شدت بڑھنے کے بعد تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے پرغور

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

موسم سرما کی شدت بڑھنے کے بعد تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے پرغور

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر تعطیلات میں اضافے پر غور جاری ہے ۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے ایک ہفتے تک اضافے پر غور شروع کردیا ، محکمہ موسمیات سے بھی اگلے پندرہ بیس دن کی رپورٹ مانگ لی۔سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے بھی… Continue 23reading موسم سرما کی شدت بڑھنے کے بعد تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے پرغور

پشاور سے الیکشن لڑنے پر شیر مروت اور تیمور جھگڑا میں جھگڑا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

پشاور سے الیکشن لڑنے پر شیر مروت اور تیمور جھگڑا میں جھگڑا

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ تحریکِ انصاف ہی کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا اور شیر افضل مروت کے درمیان تنازع کا سبب بن گیا۔سینئر نائب صدر پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا نے اس حوالے سے کہا کہ… Continue 23reading پشاور سے الیکشن لڑنے پر شیر مروت اور تیمور جھگڑا میں جھگڑا

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سےرہا ہوتے ہی پھر گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سےرہا ہوتے ہی پھر گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا۔نظر بندی حکم ختم ہونے پر جیل سے رہائی ہوئی تو شاہ محمود کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کی بھاری نفری اور تھانہ آر اے بازار پولیس اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔اس حوالے سے پولیس… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سےرہا ہوتے ہی پھر گرفتار

بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023

بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا کے علاقے قصبہ للیانی میں بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔مقتولہ کے شوہر خضر حیات نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ بیٹے نے اپنی ماں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔خضر حیات نے کہا کہ… Continue 23reading بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا

بونیر سے پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے تیار،بھارت میں چرچے

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

بونیر سے پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے تیار،بھارت میں چرچے

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات 2024ء کیلئے خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے بھی جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے جس کے بھارت میں چرچے ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی25 سالہ ڈاکٹر… Continue 23reading بونیر سے پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا جنرل نشست پر الیکشن لڑنے کیلئے تیار،بھارت میں چرچے

Page 460 of 12123
1 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 12,123