وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی
پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈاپور کے مطابق قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟علی امین گنڈاپور نے بتایا… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی