منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2024

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

نئی دیلی(این این آئی)پاکستانی ہائی کمیشن کی سر توڑ کوششوں کے باعث بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی شہری کو رہائی مل گئی۔ترجمان کے مطابق شمون نامی پاکستانی شہری نے غلطی سے سرحد پار کر لی تھی جس کے سبب بھارتی فوجیوں نے جاسوس سمجھ کر شمون کو بھارتی جیل میں بند کر دیا… Continue 23reading بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل آنے سے روک دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل آنے سے روک دیا

لاہور(این این آئی)حکومت پنجاب نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل کے دورے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں لکھا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر ملک دشمنوں کی جانب سے حملوں کے خدشے کے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل آنے سے روک دیا

آصف علی زرداری کے صدر بننے پر ایان علی کا بیان بھی سامنے آگیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

آصف علی زرداری کے صدر بننے پر ایان علی کا بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سپر ماڈل ایان علی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کے صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارک دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ایان علی نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پرانے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ شئیر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پروگرام کے میزبان… Continue 23reading آصف علی زرداری کے صدر بننے پر ایان علی کا بیان بھی سامنے آگیا

میرپورخاص،سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

میرپورخاص،سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص میں سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ہسپتال کے احاطے میں بچے کو جنم دینے والی خاتون کے ورثاء نے بتایا کہ خاتون زچگی کیلئے ہسپتال آئی تھیں لیکن اسپتال میں جگہ نہیں ملی۔گزشتہ روز اس واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد… Continue 23reading میرپورخاص،سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

datetime 12  مارچ‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرات لاحق ہیں، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے۔ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی سے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کو ملنے سے روک دیا گیا اس حوالے سے میڈیا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، فوراً ملاقات کی اجازت دی جائے، بیرسٹر گوہر

الخدمت فائونڈیشن نے رمضا ن کے آغاز پر 15ہزار خاندانوں کیلئے فوڈ پیکیج غزہ روانہ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024

الخدمت فائونڈیشن نے رمضا ن کے آغاز پر 15ہزار خاندانوں کیلئے فوڈ پیکیج غزہ روانہ کردیا

راولپنڈی(این این آئی)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ جنگ سے متاثرہ 15ہزا ر خاندانوں کے لیے رمضان فوڈ پیکج اور جدید ایمبولینس غزہ روانہ کردی۔ مرکزی صدڈاکٹرحفیظ الرحمن نے اسماعلیہ مصرسے رفح بارڈ رکے ذریعے امدادی سامان روانہ کرتے ہوئے بتایا کہ الخدمت کی اس کھیپ میں 20 بڑے ٹریلرز کے ذرریعے 400ٹن امدادی سامان غزہ… Continue 23reading الخدمت فائونڈیشن نے رمضا ن کے آغاز پر 15ہزار خاندانوں کیلئے فوڈ پیکیج غزہ روانہ کردیا

مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد

datetime 12  مارچ‬‮  2024

مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، 8 فروری کو یہ بیانیہ دفن ہو گیا، اداروں پر حملے، ججز پر بیان بازی، ذاتی زندگیوں پر حملے کی اجازت صرف… Continue 23reading مریم نواز کی تاج پوشی کے لیے 9 مئی کا بیانیہ تیار کیا گیا، یاسمین راشد

نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2024

نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے، دونوں تقریباً7سال کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ خاندان ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے انہیں… Continue 23reading نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 12  مارچ‬‮  2024

وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے،اس مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ الحمدللہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

1 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 12,246