جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے ملاقات کر کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

سفاک شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو زندہ دفن کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

سفاک شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو زندہ دفن کردیا

سکھر (این این آئی) سفاک شوہر نے گھریلو تنازعے پراپنی بیوی پربہیمانہ تشدد کیا اور مبینہ طور پر بے ہوشی کی حالت میں گھر میں ہی زندہ دفن کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاش برآمد کرلی۔سکھر کے علاقے کندھرا میں پولیس کو مقتولہ فردوس شیخ کی تشدد زدہ لاش ایک گھر کے صحن… Continue 23reading سفاک شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو زندہ دفن کردیا

میں اللہ کے فضل سے ایک دمڑی کا روادار نہیں، یہ شہبازشریف والی دمڑی نہیں’ چودھری پرویزالٰہی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

میں اللہ کے فضل سے ایک دمڑی کا روادار نہیں، یہ شہبازشریف والی دمڑی نہیں’ چودھری پرویزالٰہی

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی نے لاہور کی مقامی عدالت میں سیشن جج عمران عابد کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ چھ ماہ سے میں ان کے جھوٹے کیسوں کا سامنا کر رہا ہوں، ساری زندگی میں نے یا میرے خاندان نے کبھی اس طرح کے… Continue 23reading میں اللہ کے فضل سے ایک دمڑی کا روادار نہیں، یہ شہبازشریف والی دمڑی نہیں’ چودھری پرویزالٰہی

فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

راولپنڈی (این این آئی)9 مئی کے واقعات پر فیصل آباد اور قصور پولیس نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، پولیس افسران نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی۔فیصل آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تفتیش… Continue 23reading فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

تعلیم یافتہ نوجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گنا اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

تعلیم یافتہ نوجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گنا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)تعلیم یافتہ نواجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گناہ اضافہ ہوگیا ہے، بہترین معیار زندگی کی خواہش کے لیے رواں سال اب تک 6 لاکھ سے زائد نوجوان بیرون ملک جاچکے ہیں،ان افراد میں 6 ہزار 351 انجینئیرز، 2 ہزار 580 ڈاکٹرز اور 1 ہزار 194 اساتذہ شامل ہیں،… Continue 23reading تعلیم یافتہ نوجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گنا اضافہ

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ کور کمیٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی ایک ذمہ دار شخصیت کی جانب سے تحریک انصاف کی شمولیت کے بغیر انتخابات کو تسلیم نہ کرنے کا بیان درست سوچ کا عکاس ہے۔ پاکستان تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

پشاور، اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

پشاور، اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔دستاویزات کے مطابق اسکیل 12 اور 15 کی خواتین اور مرد اساتذہ کی اسامیاں خالی ہیں، لڑکوں کے اسکولز میں اسکیل 15 میں سرٹیفکیٹ ٹیچرز کی 1174 اسامیاں خالی… Continue 23reading پشاور، اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

پاکستان میں کوئی عدالت نہیں جو ہمارے بھائی کو انصاف دے سکے،علیمہ خان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں کوئی عدالت نہیں جو ہمارے بھائی کو انصاف دے سکے،علیمہ خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی عدالت نہیں جو ان کے بھائی کو انصاف دے سکے۔ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارا کردار یہ ہے کہ ہم اپنے بھائی کیلئے کھڑے ہیں… Continue 23reading پاکستان میں کوئی عدالت نہیں جو ہمارے بھائی کو انصاف دے سکے،علیمہ خان

غیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں، وزیر داخلہ کا دوٹوک اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

غیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں، وزیر داخلہ کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(این این آئی)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو دیے گئے… Continue 23reading غیرملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع کا کوئی امکان نہیں، وزیر داخلہ کا دوٹوک اعلان

Page 462 of 12052
1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 12,052