ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرجرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرجرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان

مکوآنہ (این این آئی)وفاقی وزارت مواصلات نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی سفارشات پر جرمانوں کی شرح میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے یکم جنوری 2024سے ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ہر قسم کی ٹریفک پر قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں جرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان… Continue 23reading یکم جنوری سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرجرمانوں کی شرح میں اضافے کا اعلان

بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا۔پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے، بیٹ کا نشان صرف الیکشن کمیشن… Continue 23reading بلا پی ٹی آئی کا نشان تھا اور رہے گا، شیر افضل مروت

ملتان،پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

ملتان،پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو حراست میں لے لیا گیا

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو ملتان ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم شارجہ سے واپس آ رہے تھے۔چوہدری نعیم نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا رکھے ہیں۔

الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کے لیے چاروں چیف سیکرٹریز کو احکامات بھجوا دئیے۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ

ن لیگ کے امیدوارباسط سلطان کا حامیوں سے قرآن پاک پر حلف،ویڈیو وائرل

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

ن لیگ کے امیدوارباسط سلطان کا حامیوں سے قرآن پاک پر حلف،ویڈیو وائرل

مظفرگڑھ(این این آئی)مظفرگڑھ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے انتخابی امیدوارباسط سلطان بخاری کی حامیوں سے قرآن پاک پر حلف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔باسط سلطان بخاری نے تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کی ہے۔انہوں نے این اے 176اور این اے177جبکہ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 272اور 273سے… Continue 23reading ن لیگ کے امیدوارباسط سلطان کا حامیوں سے قرآن پاک پر حلف،ویڈیو وائرل

عام انتخابات ، کاغذات نامزدگی کی مدد میں 65کروڑ سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

عام انتخابات ، کاغذات نامزدگی کی مدد میں 65کروڑ سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024کے کاغذات نامزدگی کی مدد میں 65کروڑ 57لاکھ 20ہزارسے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات اور اس کی مد میں وصول ہونے والی فیس کی تفصیل جاری کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو صوبائی اسمبلیوں کے… Continue 23reading عام انتخابات ، کاغذات نامزدگی کی مدد میں 65کروڑ سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع

تحریک انصاف ملک بھر میں226 مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

تحریک انصاف ملک بھر میں226 مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کالعدم ہونے کے بعدپی ٹی آئی پورے ملک میں 226مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کالعدم ہونے کے بعد تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے ،تحریک انصاف ملک بھرمیں226مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی ہے ،پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف ملک بھر میں226 مخصوص نشستوں کے انتخاب سے باہر ہوگئی

پی ٹی آئی رہنما سر دار محمود سدوزئی اور سر دار گل محمد پیپلز پارٹی میں شامل

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما سر دار محمود سدوزئی اور سر دار گل محمد پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء ڈسٹرکٹ کونسلر سردار محمود سدوزئی اور سردارگل محمد پاکستان تحریک انصاف سے چھوڑکر اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میںشامل ہوگئے، اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یٰسین نے کہا کہ پاکستان پیپلز… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما سر دار محمود سدوزئی اور سر دار گل محمد پیپلز پارٹی میں شامل

ماضی کے بڑے نام آئندہ عام انتخابات سے باہر

datetime 25  دسمبر‬‮  2023

ماضی کے بڑے نام آئندہ عام انتخابات سے باہر

اسلام آباد (این این آئی)ماضی کے کئی بڑے نام آئندہ برس 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ۔ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل اورسابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے انتخابات میں حصہ نہیں لیا۔اسی طرح سابق وفاقی وزراء اسدعمر،… Continue 23reading ماضی کے بڑے نام آئندہ عام انتخابات سے باہر

Page 462 of 12124
1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 471 12,124