منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جعلی پیر نے خنجر دکھا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں جعلی پیر نے خنجر دکھا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اوکاڑہ کے قصبہ 53 ٹو ایل میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر سے ناراض خاتون جعلی پیر سے دم کروانے آئی تھی۔ملزم نے خاتون کو خنجر دکھا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں زیادتی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…