آئندہ صدر جوبائیڈن یا ٹرمپ؟ روسی صدر نے بتادیا
ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس سال نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کو بطور صدر ترجیح دی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں روسی صدر نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو زیادہ تجربے کار قرار دیا۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا… Continue 23reading آئندہ صدر جوبائیڈن یا ٹرمپ؟ روسی صدر نے بتادیا