پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7ماہ سزا ، جرمانے کا حکم
لاہور( این این آئی)لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا نصر کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے تحریری فیصلہ میں کہا کہ شوہر محمد اورنگزیب خان… Continue 23reading پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7ماہ سزا ، جرمانے کا حکم