اور کتنے دھاندلی کے ثبوت چاہیے ہیں؟،عمران اسماعیل
کراچی (این این آئی)رہنما استحکام پاکستان پارٹی عمران اسمعیل نے سوال کیا ہے کہ اور کتنے دھاندلی کے ثبوت چاہیے ہیں؟انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پنڈی سے لے کر کراچی تک عوام چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کے ہمارا حق چوری ہوا ہے۔انہوں نے لکھا کہ کمشنر راولپنڈی کا ضمیر… Continue 23reading اور کتنے دھاندلی کے ثبوت چاہیے ہیں؟،عمران اسماعیل