پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

کرم ،فائرنگ واقعات میں مزید 30افراد جاں بحق ،50زخمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرم (این این آئی)کرم میں فائرنگ واقعات میں مزید 30افراد جاں بحق ،50زخمی ہو گئے تین روز کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 75افراد جاں بحق 80زخمی ہو گئے ہیں ۔پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق ضلع کرم میں گزشتہ رات سے فائرنگ کے تازہ واقعات میں مختلف علاقوں بگن ، علیزئی بالشخیل ، خار کلے ، مقبل اور کنج علیزئی میں فائرنگ کے واقعات ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اب تک فریقین کے 30افراد جاں بحق اور50زخمی ہو گئے ہیں ،

تین روز کے دوران مسافر گاڑیوں فائرنگ اور دوسرے علاقے میں فائرنگ کی تازہ واقعات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 75افراد جاں بحق اور 80زخمی ہو ئے ہیں جبکہ گھروں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے دو روز قبل لوئر کرم کے علاقے میں پاراچنار سے تعلق رکھنے. والے گاڑیوں پر اوچت اور مندوری میں فائرنگ کی گئی تھی جس میں 45 افراد مارے گئے تھے اس واقعے کے بعد علاقے میں ایک بار پھر امن و امان کی فضا خراب ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…